حیدرآباد: رینجرز نے ایم کیو ایم کے دو غیر قانونی دفاتر مسمار کردیئے
اتوار 23 اکتوبر 2016 21:00
(جاری ہے)
رینجرز کی نگرانی میں بلدیہ کے عملے نے بھاری مشینری کی مدد سے پہلے ذیل پاک کالونی سائٹ ایریا میں قائم ایم کیو ایم لندن کا غیر قانونی دفترگرایا۔ جس کے بعد لیاقت اشرف کالونی میں تفریحی پارک کے اندر قائم ایم کیو ایم کا یونٹ آفس بھی مسمار کردیاگیا۔
اس کے علاوہ رینجرز نے اسسٹنٹ کمشنر اور بلدیہ افسران کے ساتھ لبرٹی چوک اور مسان روڈ پر واقع سرکاری عمارتوں میں قائم ایم کیو ایم کے دفاتر کادورہ بھی کیا۔ دونوں دفاتر کو تالے لگے ہوئے تھے۔اس موقع پر ضلعی انتظامیہ اور بلدیہ افسران کی مشاورت سے رینجرز نے فیصلہ کیاکہ یہ دفاترگرانے کی بجائے خالی کراکر متعلقہ سرکاری اداروں کے حوالے کردیئے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.