وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی نادر حسین خواجہ کی فردوس اتحاد وفد کے ہمراہ شہید ملت لیاقت علی خان کے مزار پر حاضری
پیر 24 اکتوبر 2016 16:24
(جاری ہے)
پیر کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اس موقع پر سیکرٹری فردوس اتحاد حاجی غلام محمد خان٬ ڈائریکٹر کالجز کراچی ریجن پروفیسر ضمیر احمد کھوسو٬ وزیر اعلیٰ سندھ انسپکشن ٹیم کے رکن غلام یاسین٬ کے ڈی اے آفیسر کلب کے اسپورٹس سیکرٹری ایم نسیم٬ ایتھلیٹ امبیرین خان ٬اسپورٹس شخصیات اور کھلاڑیوں کی کثیر تعداد بھی موجود تھی۔
وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی نادر حسین خواجہ نے کہا کہ شہید ملت خان لیاقت علی خان نے قوم کو یکجا کرنے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ انہوں نے کہاکہ پیپلز پارٹی بانیان پاکستان اور اپنے شہداء کے مشن کو تکمیل تک پہنچا کر ملک کی ترقی اور عوامی خوشحالی کی جدوجہد پر گامزن ہے۔ انہوں نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو کی قیادت میں قائد اعظم محمد علی جناح ؒ٬ شہید ملت خان لیاقت علی خان٬ قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید رانی محترمہ بے نظیر بھٹو کے ویژن پر عمل کرتے ہوئے پاکستان کو دنیا کا عظیم ملک بنائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.