رواں ماہ میں مختلف سرچ آپریشنزکے دوران89اشتہاری گرفتار٬ بڑی مقدار میں منشیات اوراسلحہ برآمدکیاگیا٬ڈی پی او
پیر 24 اکتوبر 2016 16:34
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جھنگ پولیس کی جانب سے گرفتارکیے جانیوالے ملزمان میں قتل٬ ڈکیتی اور راہزنی کے 17٬ عدالتی مفرور 23٬ اے کیٹگری کے پانچ ٬ بی کیٹیگری کے 18 جبکہ دیگر مقدمات میں مطلوب 26 ملزمان کو بھی گرفتار کیا گیا۔
اس عرصے کے دووران ناجائز اسلحہ رکھنے پر 36 مقدمات بھی درج کر کے پانچ رائفلیں٬ آٹھ بندوقیں٬ دو ریوالور٬ بائیس پسٹل اور کارتوس قبضے میں لئے گئے ہیں۔ پولیس نے رواں ماہ کے دوران 20کلو گرام سے زائد چرس٬ چار کلو گرام سے زائد افیون اور دیگر منشیات برآمد کر کے 49 مقدمات درج کئے ہیں۔ ڈی پی او جھنگ ہمایوں مسعود سندھو کا کہنا ہے کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کا عمل جاری رہے گا اور کسی کو بھی شہر کا امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.