چین نے دنیا کی تیزترین ٹرین تیار کرنے کا اعلان کر دیا
پیر 24 اکتوبر 2016 17:43
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 اکتوبر2016ء) چین نے 600کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر طے کرنے والی دنیا کی تیز ترین ٹرین تیار کرنے کا اعلان کر دیا۔چینی میڈیا کے مطابق چین میں ریلوے کنسٹرکشن سے وابستہ حکومتی ادارے نے دنیا کی تیزترین ٹرین تیار کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
(جاری ہے)
ادارے کا کہنا ہے کہ مذکورہ ٹرین صرف ایک گھنٹے میں 600 کلومیٹر فاصلہ طے کرے گی۔
چینی انجینئرز ابتدائی طور پر اس ٹرین کا تجربہ جلد ہی کریں گے۔ یہ ٹرینیں مقناطیسی قوت سے چلیں گی۔ اس ٹرین کے ذریعے شہری بیجنگ سے شنگھائی صرف دو گھنٹوں میں پہنچ جایا کریں گے۔چینی انجینئرز 200 کلومیٹر فی گھنٹہ طے کرنے والی ٹرینیں بھی تیار کر رہے ہیں۔ ان ٹرینوں کی خاص بات یہ بھی ہے کہ یہ دوسری ٹرینوں کی نسبت دس فیصد کم ایندھن استعمال کریں ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.