گول روٹی نہ بنانے پر بیٹی کو قتل کرنے کے جرم میں باپ کو سزائے موت ٬پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا
لاش چھپانے کے جرم میں بھی پانچ سال قید با مشقت بھگتنا ہو گی٬ایڈیشنل سیشن جج اصغر خان نے فیصلہ سنایا
پیر 24 اکتوبر 2016 18:36
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اکتوبر2016ء) سیشن کورٹ نے گول روٹی نہ بنانے پر بیٹی کو قتل کے جرم میں باپ کو سزائے موت اور پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا حکم سنا دیا ٬لاش چھپانے کے جرم میں بھی پانچ سال قید با مشقت بھگتنا ہو گی ۔ گزشتہ روز ایڈیشنل سیشن جج اصغر خان نے کیس کا فیصلہ سنایا ۔
(جاری ہے)
تھانہ شاد باغ نے 2015ء میں گول روٹی نہ بنانے پر بیٹی کو ڈنڈے مار کر قتل کے جرم میں خالد محمود کے خلاف چالان عدالت میں پیش کر رکھا تھا ۔
خالد محمود نے اپنی بیٹی کو قتل کرنے کے بعد بیٹے سے مل کر لاش گھر سے دور چھپا دی تھی تاہم پولیس نے لاش ملنے کے بعد تحقیقات کے دوران دونوں کو گرفتار کر لیا تھا۔ مقتولہ کی والدہ نے اپنی مدعیت میں خاوند کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا تھا جبکہ بیٹے کو معاف کر دیا تھا۔بیٹے نے موقف اپنا یا تھاکہ اس نے ڈر کے مارے لاش کو ٹھکانے لگانے میں والد کی مدد کی تھی۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.