پاکستان میں حقانی نیٹ ورک کے محفوظ ٹھکانے ہیں ٬امریکی جنرل جان نکلسن کا الزام
دہشتگردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب پر پاکستانی حکومت اور فوج کا کردار قابل تعریف ہے ٬آپریشن کے نتیجے میں پاکستانی طالبان سمیت دیگر دہشتگرد افغانستان بھاگنے پر مجبور ہوگئے٬افغانستان میں امریکی فوج کے سربراہ کا انٹرویو
پیر 24 اکتوبر 2016 19:33
(جاری ہے)
افغان میڈیا کے مطابق بھارتی اخبار ’’انڈین ایکسپریس ‘‘ کو انٹرویو میںامریکی جنرل جان نکلسن نے کہاکہ حقانی نیٹ ورک اب بھی پاکستان میں محفوظ پناہ گاہوں سے لطف اندوز ہورہا ہے اور آزادانہ طور پر کام کرسکتے ہیں جو ایک تشویش کی بات ہونی چاہیے۔
امریکی جنرل نے کہاکہ دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے شروع کیے گئے آپریشن ضرب عضب پر پاکستانی حکومت اور فوج کا کردار قابل تعریف ہے ٬آپریشن کے نتیجے میں پاکستانی طالبان سمیت دیگر دہشتگرد افغانستان بھاگنے پر مجبور ہوگئے تاہم ہم اسے حقانیوں کے ساتھ نہیں دیکھتے۔حقانی نیٹ ورک پاکستان سے افغان اور امریکی اتحادی فورسز کے خلاف کاروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.