یورپی یونین کی مقرر کردہ مہلت کی فکر نہیں٬ والونین پارلیمنٹ کے سربراہ کا اعلان
پیر 24 اکتوبر 2016 19:52
(جاری ہے)
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق والونیا کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے سیٹا ڈیل کے ٹیکسٹ کو انتہائی پیچیدہ بھی قرار دیا ہے۔
دوسری جانب کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے یورپی یونین سے کہا ہے کہ وہ پیر تک سیٹا ڈیل کے مسئلے کو پوری طرح حل کرے۔ ٹروڈو کے مطابق اگر یہ معاملے پیر تک طے نہیں ہوتا تو پھر وہ برسلز کا سفر اختیار کرنے سے قاصر ہوں گے۔ یورپی یونین اور کینیڈا کے درمیان سیٹا ڈیل بیلجیم کے والونیا علاقے کی مخالفت کی وجہ سے معلق ہو کر رہ گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.