وزیر دفاع خواجہ آصف کی پولیس ٹریننگ سینٹر کوئٹہ میں دہشت گردوں کے حملے کی مذمت
کوئٹہ میں دہشتگردی کے واقعہ پر فوری طورپر کچھ کہنا قبل از وقت ہے ٬ْ پاکستان کے دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے تانے بانے سرحد پار سے ملتے ہیں ٬ْ میڈیا سے گفتگو
منگل 25 اکتوبر 2016 16:52
(جاری ہے)
منگل کو گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع نے سانحہ کوئٹہ کی مذمت کی اور اس دہشت گردی کے واقعہ میں شہید ہونے والے جوانوں کے لواحقین سے گہرے رنج و غم اور دلی ہمددری کا اظہار کیا ۔
انہوں نے اس سانحے میں زخمی ہونے والے جوانوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ۔ وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ کوئٹہ میں دہشت گردی کے واقعے پر فوری طور پر کچھ کہنا قبل از وقت ہے٬ پاکستان کے دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے تانے بانے سرحد پار سے ملتے ہیں۔خواجہ آصف نے کہاکہ مودی نے اپنی تقریر میں بلوچستان کا ذکر کیا جبکہ بھارتی ایجنٹ کلبھوشن بلوچستان سے ہی پکڑا گیا ہے ۔انہوںنے کہاکہ دہشت گردوں کا مکمل صفایا کرنے میں ہم آہنگی کی ضرورت ہے ۔مزید اہم خبریں
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
فیصل آباد میں پی ٹی آئی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.