حکومت گزشتہ تین سالوں کے دوران حاصل کی گئی کامیابیوں کو پائیدار بنا ئے گی٬ اگلے دو سال میں غربت کے خاتمے٬ مجموعی ترقی٬ روزگار اور سماجی شعبے کے لئے مواقع پیدا کرنے پر توجہ مرکوز کرے گی٬ اسحا ق ڈار
پاکستان کے بڑے معاشی اشاریوں میں بہتری آئی ہے ٬ اقتصادی ترقی کے حوالے سے کوششوں کی مکمل حمایت کرتے ہیں٬ ایم ڈی آئی ایم ایف کی وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کے ہمراہ پر پریس کانفرنس
منگل 25 اکتوبر 2016 17:19
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہم نے جامع اقتصادی اور مالیاتی اصلاحات نافذ کی ہیں جن کے نتیجے میں ملکی معیشت مستحکم ہوئی ہے٬ بجٹ خسارہ میں نمایاں کمی آئی ہے جبکہ اس میں مزید کمی آنے کی بھی توقع ہے۔
اسحاق ڈار نے کہا کہ رواں سال ترقیاتی اخراجات بڑھا کر آٹھ سو ارب روپے کئے گئے ہیں جو تین سال قبل تین سو ارب تھے٬ حکومت نے سماجی تحفظ کے پروگراموں کے لئے فنڈز میں بھی کئی گنا اضافہ کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں وفاقی وزیر نے کہا کہ قانون اپنا راستہ خود بنائے گا٬ کوئی بھی آئین اور قانون سے بالاتر نہیں ہے۔کوئٹہ میں دہشتگردی کے المناک واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ آخری مرحلے میں داخل ہو چکی ہے اور دہشتگردی اس جیسے واقعات اس کا منفی ردعمل ہیں۔اس موقع پر آئی ایم ایف کی مینجنگ ڈائریکٹر کرسٹین لاگارڈ نے اپنے دورہ پاکستان کے دوران اپنی مصروفیات اور پاکستانی حکام کے ساتھ بات چیت کے بارے میں میڈیا کو آگاہ کیا۔ انہوں نے پاکستان کے بڑے معاشی اشاریوں میں بہتری کا اعتراف کرتے ہوئے حکومت کی اقتصادی کارکردگی کی تعریف کی اور مزید بہتری کے لئے تجاویز بھی پیش کیں۔کرسٹین لاگارڈ نے آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کی اقتصادی ترقی کے حوالے سے کوششوں کی مکمل حمایت کا بھی اعادہ کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.