سلومی رانا پبلک پولیس امن کمیٹی پنجاب کی صدر نامزد ‘ قیادت کی بے حد مشکور ہوں جنہوں نے یہ ذمہ داری سونپی‘کمیٹی کو منظم‘مظبوط اور فعال کرنے میں بھر پور کردار ادا کروں گی٬ میڈیا سے گفتگو
منگل 25 اکتوبر 2016 17:36
(جاری ہے)
نوٹیفکیشن دینے کی تقریب گزشتہ روز پنجاب سوسائٹی میں منعقد کی گئی جہاں مسلم لیگ(ن) کے رکن قومی اسمبلی وحید عالم خان اور پارلیمانی سیکرٹری طارق گل نے نوٹیفکیشن دیا۔
اس موقع پر پبلک پولیس امن کمیٹی کے عہدیداران‘کارکنان اور دیگر افراد نے شرکت کی۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے سلومی رانا نے کہاکہ وہ پبلک پولیس امن کمیٹی کی قیادت کی بہت مشکور ہیں جنہوں نے انہیں یہ ذمہ داری سونپی اور وہ بھر پور کو شش کرینگی کہ اس ذمہ داری کو احسن طریقہ سے نبھا ئیں اور قیادت کی توقعات پر پورا اتر سکیں۔انہوں نے کہا کہ وہ پبلک پولیس امن کمیٹی کو منظم‘مظبوط اور فعال کرنے میں اپنا کردار بھر پور طریقے سے ادا کرینگی۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.