ووٹرز کی قابلیت کم ازکم میٹرک قرار ٬ ووٹ ڈالنا لازمی قراردیا جائے ٬ مردم شماری کمیشن کا ادارہ قائم کیا جائے ٬ انتخابات ایک کی بجائی3 دن میں کرائے جائیں ٬ بیلٹ پیپر کے آخری کام میں نوٹا لکھا جائے ٬ مطلب وہ کسی امیدوار کو ووٹ نہیں دینا چاہتا
جناح تھنکرز فورم کے صدر آزاد بن حیدر کی پریس کانفرنس میں حکومت کو انتخابی اصلاحات کے حوالے سے تجاویز
منگل 25 اکتوبر 2016 20:17
(جاری ہے)
جاری کردہ اصلاحات کی تجاویز میں ووٹ ڈالنا لازمی قرادیا جائے اور ووٹر کی تعلیم کم سے کم میٹرک یا اس کے مساوی کسی رجسٹر ڈمدرسے کی تعلیم ہونا لازمی قراردیا جائے ٬ خانہ شماری خانہ شماری و مردم شماری کے لئے کسی فوجی ریٹائرڈ جنرل یا باکردار بیوروکریسی ٬ سپریم کورٹ کی اجازت سے ایک مردم شماری کمیشن کا ادارہ قائم کیا جائے ٬ ہر ضلع کی سطح پر ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر کی نگرانی میں صوبائی سطح پر پرووینشنل الیکشن کمیشن کی نگرانی میں اور قومی سطح پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کی نگرانی میں سیاسی جماعتوں کے انتخابات لازمی قراردیا جائے ۔
انتخابات ایک کی بجائے تین دن میں کرائے جائیں ٬ صرف اس پارٹی کو رجسٹرڈ کیا جائے جس کے انتخابات ضلع ٬ صوبائی اور وفاقی سطح پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کی نگرانی میں ہوں ٬بیلٹ پیپر پر آخری کالم میں نوٹا لکھا جائے جس کا مطلب ہے وہ کسی بھی امیدوار کو ووٹ نہیں چاہتا ٬ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسروں وک صادق اور امین ہونا چاہیے ٬ اسلامی نظریاتی کونسل کو اس کا ذمہ دار بنایا جائے ٬ تمام سیاسی جماعتوں کو پابند بنایا جائے کہ وہ 30فیصد نشستوں پر خواتین کو ٹکٹ دیں اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کو امیدواروں کے نامزدگی فارم داخل کرانے کے بعد ان کے اثاثہ جات کی جانچ پڑتال کے لئے تین ماہ کا وقت دیا جائے وغیر شامل ہیں ۔ (م ن /ع ا)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
فیصل آباد، حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.