جماعت اسلامی نے سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے مسائل پر قراردادپنجاب اسمبلی میں جمع
منگل 25 اکتوبر 2016 21:40
(جاری ہے)
جمع کرواجانے والی قرارداد میں کہاگیا ہے کہ’’ پنجاب اسمبلی کا یہ ایوان مطالبہ کرتاہے کہ سعودی عرب میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں جوکہ سالہاسال اپنی خون پسینے کی آمدنی پاکستان بھجواتے رہے اور پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کو مضبوط کرتے رہے ہیں کوواپس لانے کے لیے جنگی بنیادوں پر اقدامات کرے۔
سعودی عرب کی حکومت جوکہ ہمیشہ پاکستان کی پشت پر کھڑی رہی ہے کے ساتھ مل کر پاکستانیوں کے واجبات مکمل طور پردلوائے اورمشکل کی اس گھڑی میں ای اوبی آئی کے ذریعے ان کے پاکستان میں خاندانوں کی خاطرخواہ مالی امدادکرے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.