خصوصی افراد کیلئے ملازمت میں بھرتی کوٹہ3 فیصدکر دیاگیاہے٬ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر
منگل 25 اکتوبر 2016 23:24
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ وہ کوشش کر رہے ہیں کہ منظوری ملتے ہی خصوصی افراد کے گھروں میں واٹر سپلائی او ردیگر فیسوں میں خصوصی رعایت دی جائیگی ․ ای ڈی او سی ڈی فاروق احمد نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ خصوصی افراد کی رجسٹریشن کی جا رہی ہے ۔ 500سے زائد افراد کو خدمت کارڈ جاری کر کے ماہانہ 1200روپے امداد دی جا رہی ہے ۔
سیمینار سے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سپیشل ایجوکیشن ملک ضیاء الرحمن ٬ چیف ایگزیکٹو العصر ترقیاتی تنظیم سید سجاد حسین نقوی ٬ سپیشل ایجوکیشن کے شفیق الرحمن ٬ ڈویژنل فوکل پرسن برائے نابینا ایسوسی ایشن حافظ عبدالرزاق ٬ ضلعی فوکل پرسن محمد سلیم او ر دیگر نے بھی خطاب کیا․ اس موقع پر منیجر وومن کرائسز سنٹر / لاء آفیسر ثریا مجید رانا ٬ ہیڈمسٹریس شبنم عباس ٬ ڈاکٹر محمد سعید ٬ ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر محمد ابراہیم ٬ اسسٹنٹ ڈائریکٹر ملک محمد اکرم ٬ فیض رسول لکھوزئی ٬ یقین محمد ٬ مبشر احمد ٬ فیض رسول لکھوزئی ٬ سپیشل ایجوکیشن کمپلیکس کے اساتذہ ٬ طلبائوطالبات اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے مردوخواتین موجود تھی․ اس موقع پر نابینا بچوں نے ٹیبلوز ٬ خاکے او رملی نغمے پیش کیے ․ سیمینار میں بصارت سے محروم افراد میں سفید چھڑیاں او رنقد انعامات تقسیم کیے گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.