نومبر میں سیاسی اور غیر سیاسی عہدوں پر اہم تبدیلیاں ہوں گی٬منظور حسین وسان
طاہر القادری اسلام آباد دھرنے میں شریک ہونگے٬ان کی دھرنے میںشرکت کسی اشارے کا نتیجہ ہے٬صوبائی وزیر ایم کیوایم لندن کتنا بھی زور مار لے انکا کوئی مستقبل نہیں٬ مستقبل صرف ایم کیوایم پاکستان کا ہے٬میڈیا سے بات چیت
بدھ 26 اکتوبر 2016 16:56
(جاری ہے)
دھرنے میں شرکت کرکے طاہر القادری اپنی جماعت کی قیادت کرینگے۔
ان کا اسلام آباد دھرنے میں شامل ہونا کسی اشارے کا نتیجہ ہے۔طاہر القادری کا دھرنے میں شامل ہونے کا مقصد بڑی گڑبڑ ہے۔انہوںنے کہا کہ عمران خان کے ہاتھ میں وزیراعظم کی لکیر نہیں ہے۔آئندہ انتخابات 2018 میں ہونگے۔ان انتخابات میں نواز لیگ٬ پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کو مینڈیٹ ملے گا۔منظور وسان نے کہا کہ گورنر سندھ کے بیانات کے بعد غیر سیاسی قوتیں تقسیم ہوگئی ہیں٬ ٹھنڈے مزاج کا گورنر عہدے پر مزید وقت رہے گا ۔انہوںنے کہا کہ سانحہ کارساز کی تحقیقات میں اس وقت کے وزیراعلی اور میئر کراچی کو بھی شامل تفتیش کیا جائے۔ اس وقت کے وزیراعلی اور میئر کو شامل تفتیش کئے بغیر تحقیقات شفاف ہونا ممکن نہیں ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس فائل نہ کرنے والے صارفین کی موبائل سمیں بند کرنے کے حکم غیرقانونی ہے.قانونی ماہرین
-
لاہور،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مزدوروں کا عالمی دن انہی کے ساتھ گزارا
-
اپریل بنگلہ دیش کی تاریخ میں اب تک کا گرم ترین مہینہ
-
پنجاب اسمبلی کے رولز میں ترامیم کے معاملے پر 12رکنی خصوصی کمیٹی قائم
-
چین چاند کے ’چُھپے ہوئے‘ حصے پر مشن بھیجے گا
-
شہریوں کی سولر پر منتقلی میں اضافہ، حکومت نے نئی پالیسی پر کام شروع کر دیا
-
پنجاب حکومت کا ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرنے کیلئے کسانوں کوسبسڈی دینے کافیصلہ
-
توشہ خانہ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئی تحقیقات کا آغاز
-
دہلی میں بم رکھے ہونے کی دھمکی پر تقریباً سو اسکول بند
-
’ٹک ٹاک بنانے کیلئے باہر نکل کر کام کرنا پڑتا ہے‘
-
امریکی پولیس کولمبیا یونیورسٹی میں داخل، درجنوں طلبہ گرفتار
-
لاہور،20کلو آٹے کی قیمت 2800سے کم ہو کر2000ہو گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.