بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ ٬ْ مزید تین پاکستانی شہری شہید ٬ْ آٹھ زخمی
دفتر خارجہ نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو طلب کرکے مسلسل سرحدی خلاف ورزیوں کیخلاف شدید احتجاج ریکارڈ کرایا
بدھ 26 اکتوبر 2016 19:33
(جاری ہے)
بھارتی فورسز کی جانب سی25 اور 26اکتوبر کو چپرار اور ہرپال سیکٹرز میں ورکنگ باونڈری اور بھمبر سیکٹر میں ایل او سی پر بلا اشتعال سیز فائر کی خلاف ورزی کی جس کے نتیجے میں دو سویلین شہید اور نو زخمی ہوگئے۔
دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو طلب کر کے بھارتی فوج کی جانب سے ورکنگ باونڈری اور ایل او سی پر جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیوں پر شدید احتجاج ریکارڈ کریا گیا۔ دفتر خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل جنوبی ایشیاء و سارک نے احتجاجی مراسلہ بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کے حوالے کیا۔ بھارت سے کہا گیا کہ وہ واقعہ کی تحقیات کرے اور اس کے نتائج سے پاکستان کو آگاہ کرے۔ بھارت اپنی فوج کو جنگ بندی معاہدے کی اسکی روح کے مطابق پاسداری کرنیکی ہدایت اور دانستہ طور پر دیہات کو نشانہ بنانے سے گریز کرے اور ورکنگ باونڈری پر امن برقرار رکھے۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.