سکھر الیکٹرک کمپنی نے بے ضابطگیوں پر 26 اہلکاروں کو معطل کر دیا
معطل اہلکاروں میں لائن سپرنٹنڈنٹس٬ میٹر ریڈرز اور لائن مین شامل ہیں
بدھ 26 اکتوبر 2016 23:01
(جاری ہے)
منیجر سیپکو کریم بخش سومرو کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سیپکو چیف ایگزیکٹو آفیسر دلاور حسنین میمن کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے ادارے میں بے ضابطگیاں اور ناقص کارکردگی پیش کرنے والے سیپکو ریجن سکھر کے تینوں سرکلز سکھر ٬ لاڑکانہ اوردادو کے بدعنوان اور نا اہل ملازمین کو محکمہ جاتی کاروائی کرتے ہوئے معطل کردیا گیا ہے جن میں سکھر سرکل کے بدعنوان اور نا اہل 02لائن سپرنٹنڈنٹس ٬ 03میٹر ریڈرز اور 06لائین مین کو معطل کردیا گیا ہے جبکہ لاڑکانہ سرکل کے 04لائین سپرنٹنڈنٹس ٬09میٹر ریڈرز اور دادو سرکل کے 02میٹر ریڈرز کو معطل کردیا گیا ہے۔
اعلامیہ کے مطابق سیپکو کے چیف ایگزیکٹو آفیسر دلاور حسنین میمن کی جانب سے سخت ہدایات ہیں کہ بدعنوانی اور ناقص کارکردگی میں ملوث سیپکو عملے کو کسی بھی رعایت کا مستحق نہیں ہونا چاہیے اور ادارے میں بدعنوانی کی روک تھام کے لیے ان کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائیگی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.