بھارت نے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری رکھیں تو منہ توڑجواب دیں گے٬ وزیر اعظم
بھارت حالیہ واقعات کی تحقیقات اور حقائق پاکستان کو فراہم کرے٬ امن پسند قوم ہیں جب کہ تنازعات کا نہ صرف مذاکرات کے ذریعے حل پر یقین رکھتے ہیں ٬خطے میں امن واستحکام اور مشترکہ ترقی وخوشحالی پر بھی یقین رکھتے ہیں وزیراعظم نواز شریف کی ورکنگ باونڈری اور کنٹرول لائن پر بھارتی فائرنگ کی مذمت
جمعرات 27 اکتوبر 2016 14:50
(جاری ہے)
وزیراعظم نواز شریف نے ورکنگ باونڈر ی اور کنٹرول لائن پر بھارتی فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اگر جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری رہیں تو منہ توڑ جواب دیاجائے گا٬ ہم امن پسند قوم ہیں جب کہ تنازعات کا نہ صرف مذاکرات کے ذریعے حل پر یقین رکھتے ہیں بلکہ خطے میں امن واستحکام اور مشترکہ ترقی وخوشحالی پر بھی یقین رکھتے ہیں۔
وزیراعظم نے کہا کہ بھارت کی جانب سے ہماری کوششوں کا موثر جواب نہ دینا افسوسناک ہے تاہم بھارت اپنے فوجیوں کو ہدایت کرے کہ وہ جنگ بندی معاہدے کا احترام کریں اور سرحدی دیہات کو دانستہ ہدف بنانے سے گریز کرے جب کہ بھارت حالیہ واقعات کی تحقیقات اور حقائق پاکستان کو فراہم کرے۔واضح رہے کہ بھارت کی جانب سے ورکنگ باؤنڈری پر بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ 21 اکتوبر سے جاری ہے جس میں اب تک 6 پاکستانی شہری شہید اور 20 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.