وزارت پٹرولیم و قدرتی وسائل کا تیل اور گیس پیدا کرنے والے علاقوں میں سماجی بھلائی کی حکمت عملی پرنظر ثانی کافیصلہ
جمعرات 27 اکتوبر 2016 15:59
(جاری ہے)
وزارت کے ذرائع کے مطابق نئی حکمت عملی کے تحت سماجی بھلائی کی ترقیاتی سکیمیں تیل اور گیس پیدا کرنے والی تحصیلوں اور اضلاع کی ضروریات کی بنیاد پر تیارکی جائیں گی اور ان کی نشاندہی متعلقہ اضلاع کے ارکان پارلیمنٹ ٬ بلدیاتی نمائندوں اور مقامی انتظامیہ کی مشاورت سے کریں گے۔
صحت ٬ تعلیم ٬ فراہمی و نکاسی آب کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوںپر مکمل کیاجائیگا جبکہ مریضوںکو نقد عطیات دینے کا سلسلہ بھی بند کیا جائیگا تاکہ بد انتظامی اور بے قاعدگیوں کی شکایات کا ازالہ کیاجاسکے۔ تیل اور گیس تلاش کرنے والی کمپنیاں متعلقہ اضلاع کے ڈی سی اوز کے ساتھ مشترکہ بینک اکائونٹ اور پٹرولیم کنسیشن معاہدے پردستخط کریں گی اور ایک ماہ کے اندر اندر سماجی بھلائی کیلئے فنڈز ان میں منتقل کریں گی جس کے بعد ہر سال 31جولائی تک یہ فنڈز منتقل کیاجائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.