پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

جمعرات 27 اکتوبر 2016 18:11

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اکتوبر2016ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایل ایل بی پارٹ ون ٬ ٹو اور تھری اینول 2016ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے جن میں کامیابی کا تناسب بالترتیب 32.97, 30.94 اور 55.21فیصد رہا۔

(جاری ہے)

تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :