پاکستان کے بادشاہ سلامت نے آخر اپنا اصل جمہوری چہرہ دکھا دیا ہے٬ بے گناہ خواتین اور نوجوانوں پر تشدد اور زد و کوب کرنا کونسا جمہوری عمل ہے٬ فردوس شمیم نقوی
نے کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا پر امن تقریب پر پولیس گردی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں٬خواتین پر ڈنڈے برسانے کا واقعات آمرانہ دور کے بعد اب دیکھنے کو مل رہاہے اپنی کرپشن کو چھپانے کے لئے پورا خاندان جھوٹے بیان دے رہا ہے ۔ اگر نواز حکومت کو پاکستان کی سلامتی کی اتنی فکر ہے توکیوں احتساب کے لئے پیش نہیں ہو رہے٬ ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب
جمعرات 27 اکتوبر 2016 22:18
(جاری ہے)
دوسروں پر الزام تراشیاں کرنے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانک لیں ۔
یہ باتیں انہوں نے گزشتہ روز پارٹی سیکریٹریٹ ’’انصاف ہائوس‘‘ کراچی میں ایک ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہیں ۔اس موقع پر ان کے ہمراہ کراچی ریجن کے سینئر نائب صدر وسابق سینیٹر ہمایوں مندوخیل٬ ایم پی اے خرم شیر زمان٬ کراچی ریجن کے جنرل سیکریٹری سردار عبدالعزیز خان٬ دوا خان صابر٬ راجہ اظہر خان٬ عبد الرحمان٬ ضلعی صدور بلال غفار٬ فہیم خان٬ عطا اللہ خان ایڈوکیٹ٬ منور قریشی ٬ ثاقب علی اور دیگر رہنما بھی موجود تھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکمران چاہئے جتنا بھی ظلم کرلیں احتساب کی جنگ کوئی نہیں روک سکتا ۔پوری قوم نے ان کا اصل چہرہ دیکھ چکی ہے۔ ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اسلام آباد میں گرفتار کئے گئے کارکنان کو فوری رہا کیا جائے ورنہ اس کا شدید رد عمل پورے ملک میں سامنے آئے گا۔پاکستان تحریک انصاف کراچی آج نماز جمعہ کے بعد اسلام آباد میں کارکنان کی گرفتاریوں اور کریک ڈائون کے خلاف بھرپور عوامی احتجاج کرے گی ۔ہم کراچی کے شہری اور تاجروں سے پر زوراپیل کرتے ہیں کہ اس ظلم کے خلاف جنگ میں ہمارا ساتھ دیں اور آج نماز جمعہ تک اپنا کاروبار بندرکھیں اور نماز کے بعد ہمارے جمہوری احتجاج میں شریک ہوں ۔کراچی کے شہری با شعور ہیں اور صحیح غلط میں فرق کرنا اچھی طرح جانتے ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوزکرگئی
-
شہبازشریف سعودی عرب روانہ ، وزیراعظم ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
ہم سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے‘ جسٹس منصور علی شاہ
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
پاکستان میں موجود چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے،پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وفاقی وزیر
-
26 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم ایئرپورٹ سے گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.