اسلام آباد میں تحریک انصاف کے یوتھ کنونشن پر پولیس کے دھاوے اور کارکنوں کی گرفتاریوں کے خلاف اسلام آباد٬کراچی٬راولپنڈی اورلاہور میںپی ٹی آئی کے کارکن سڑکوں پر نکل آئے ٬ ٹائر جلا کر روڈ بلاک کردیئے ٬ گاڑیوں کی لمبی لائنیں لگ گئیں٬حکومت مخالف نعرے بازی
جمعرات 27 اکتوبر 2016 22:25
(جاری ہے)
اسلام آباد میں ایکسپریس ہائی وے کو بند کردیا گیا ٬مظاہرین حکومت مخالف نعرے بازی کرتے رہے۔دوسری جانب پولیس کی بھاری نفری شیخ رشید کی لال حویلی پہنچ گئی اور جلسے کی تیاریوں کو رو ک دیاجبکہ کارکنوں نے احتجاج بھی شروع کر دیا۔
لال حویلی میں شیخ رشید کے جلسے کی تیاریاں کی جار ہی تھیں کہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیاہے اور جلسے کیلئے سٹیج سمیت دیگر سامان لانے والی گاڑی کو روک لیاہے جبکہ گاڑی سے زبر دستی سامان اتارنے کی کوشش میں ایک شخص شیخ ظفر کو پولیس نے حراست میں بھی لیا لیکن کارکنوں کی جانب سے احتجاج اور پولیس کیخلاف نعرے بازی کرتے ہوئے اسے چھڑا لیا جس کے بعد شیخ ظفر نامی شخص گلی میں جا کر چھپ گیا۔پولیس کا کہناہے کہ دفعہ 144نافذ ہے اور اس کی خلاف ورزی کرنے والوں کو گرفتار کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.