لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے مزید 2 شہری زخمی
ْ پاک فوج نے چھمب سیکٹر پر بھارتی فوج کی فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیا ٬دشمن کی گنیں خاموش
جمعہ 28 اکتوبر 2016 11:37
(جاری ہے)
لائن آف کنٹرول کے چھمب سیکٹر پر بھارتی فوج کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے٬ فائرنگ اس قدر شدید تھی کہ اس کی آواز کئی کلو میٹر دور بھی سنی گئی تاہم پاک فوج کی جانب سے بھارتی جارحیت کا بھر پور جواب دیا گیا اور دشمن کی گنوں کو خاموش کردایا گیا۔ واضح رہے کہ بھارت کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ اور جارحیت کا سلسلہ مسلسل جاری جب کہ گزشتہ روز بھی ایل اوسی پربھارتی جارحیت سے خاتون شہید اور 7 افراد زخمی ہوگئے تھے۔
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.