کر پشن کا مکمل خا تمہ چاہتے ہیں تاکہ حق دار کو اسکا حق ملے ٬کیپٹن (ر) سکند ر علی
گلگت بلتستان سے فرقہ واریت کا خا تمہ اولین تر جیح ہے٬ دہشتگردی ٬فرقہ واریت ایک زہر ہے جو پر امن معا شر ے کو دیمک کی چا ٹتی ہے٬چیئرمین پبلک اکا ئونٹس کمیٹی گلگت بلتستان
جمعہ 28 اکتوبر 2016 16:13
(جاری ہے)
اس پر نظر ثانی کر ے جو محب وطن اور غریب پرو ر لوگ ہیں ان کو اس سکشن سے نکا ل دیں اور جو فسادی اور امن دشمن ہے ان کو کڑی سزا دے ۔
چیئر مین پبلک اکا ئوٹنس کمیٹی نے مزید کہا کہ محکمہ تعلیم میں صو با ئی وزیر تعلیم کا کر دار قابل تعریف ہے جس نے NTSکے ذریعے اساتذہ کو میرٹ پر بھر تی کر کے دوسرے محکمو ں کیلئے مثال قائم کی ۔میں NTSاور وزیر تعلیم کی اس اقدا م سے بہت مطمئن ہو ں ۔ بلتستان ڈویژن میں 100فیصد میرٹ پر اساتذہ بھر تی کئے ہیں ۔ یہ ایک خو ش آئند با ت ہے تمام محکموں میں بھی میر ٹ کی با لا دستی ہو نی چا ہیے ۔ انہو ں نے کہا کہ جگلو ٹ سکر دوروڈ بلتستان کی عوام کیلئے زندگی اور موت کا مسئلہ ہے اس کو بہت جلد بنانا چا ہیے ۔ جگلوٹ سکر دو روڈ دفاعی اعتبار سے بھی انتہا ئی اہم ہے ۔ سیا چن محا ز کیلئے یہ ایک واحد ذریعہ ہے ۔ حکو مت اس روڈ کی اہمیت اور حساسیت کو مد نظر رکھتے ہو ئے اس پر جلد کا م شرو ع کر یں ۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.