ایران کی امریکا اور یورپ میں پاسداران انقلاب تشکیل دینے کی دھمکی
سرحدوں کو تسلیم نہیں کرتے ٬مشن ایران اور اس کے بیرون ولایت کا دفاع کرنا ہے٬کرنل آبنوش کی دھمکی
ہفتہ 29 اکتوبر 2016 11:44
(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک انٹرویومیں آبنوش کا کہناتھا کہ ولایت کے فدائین ہمیشہ ولایت (مرشد اعلی خامنہ ای) کے حکم کے ماتحت ہوتے ہیں اور وہ اس کی حفاظت کی خاطر سرحدوں کو بھی تسلیم نہیں کرتے٬آبنوش نے مغرب کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنے کے ایرانی حکومت کے ارادے کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے اندر ہی ایسے عناصر ہیں جو ہماری کامیابیوں کے خلاف کام کر رہے ہیں۔ ان لوگوں کا خیال ہے کہ مسائل کے حل کے لیے دشمن کے ساتھ مذاکرات اور رابطے جاری رہنا چاہئیں اور جب ہم ان کو خبردار کرتے ہیں تو وہ ہم پر انتہا پسندی کا الزام عائد کرتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ سرحدوں کو تسلیم نہیں کرتے ہیں اور ان کا بنیادی مشن ایران اور اس کے بیرون ولایت کا دفاع کرنا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.