مصر میں دستی بم دھماکے سے ایک شخص ہلاک ٬ ایک زخمی
دھماکے کا نشانہ سیکورٹی فورسزتھیں تاہم تمام اہلکارمحفوظ رہے٬دوراہگیر زخمی ہوئے ایک دم توڑاگیا
ہفتہ 29 اکتوبر 2016 12:01
(جاری ہے)
عرب ٹی وی کے مطابق قاہرہ کا علاقہ عین شمس کے سوئیز پل کے قریب اٴْس وقت زوردار دھماکا ہوا جس وقت سکیورٹی فورسز کی ایک گاڑی وہاں سے گزررہی تھی٬ دھماکا دیسی ساختہ بم سے کیا گیا تھا۔
اگرچہ سکیورٹی اہلکار دھماکے میں محفوظ رہے تاہم دو راہگیر شدید زخمی ہوگئے جن میں سے ایک زخموں کا تاب نہ لاتے ہوئے اسپتال میں انتقال کرگیا۔یاد رہے گزشتہ ہفتہ نامعلوم مسلح افراد نے مصری فوج کے برگیڈیئر جنرل عادل رجائی کو انکی رہائش گاہ کے قریب فائرنگ کرکے ہلاک کردیا تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.