پنجاب یونیورسٹی ڈیٹ شیٹس

ہفتہ 29 اکتوبر 2016 16:04

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اکتوبر2016ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی کام پارٹ ون اور ٹو سیکنڈ اینول 2016ء کے ا متحانات کی ڈیٹ شیٹس جاری کر دی ہیں ۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :