لاہور‘ صفائی کے ناقص انتظامات پر چڑیا گھر کی کنٹین کو 12 ہزار روپے جرمانہ
ہفتہ 29 اکتوبر 2016 18:27
(جاری ہے)
داتا گنج بخش ٹا ?ن کے فوڈ سیفٹی آفیسر ثمر گوندل نے لاہور چڑیا گھر میں قائم کنٹین پر کارروائی کی۔
اس کنٹین پر شہریوں کو گندے پانی سے برتن دھو کر اشیا پیش کی جارہی تھیں٬ برتن دھونے کی جگہ بھی نامناسب تھی جب کہ کنٹین میں فروخت کرنے کیلئے رکھی گئی اشیا پر تاریخ زائدالمیعاد بھی درج نہیں پائی گئی انتظامیہ کے مطابق کنٹین مالکان کو 12 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا ہے جب کہ انہیں تین روزکی مہلت دی گئی ہے تاکہ وہ اپنی اصلاح کرسکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ملتان،موٹروے ایم۔ 5 پرآئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.