ہلیری کلنٹن کا ای میل کیس کی نئی تحقیقات پر اظہار تشویش
الیکشن میں چند روز باقی رہ گئے٬تحقیقات کا آغاز حیران کن اور اذیت ناک ہے٬ ماضی میں بھی کوئی مثال نہیں ملتی ہے٬صدارتی امید وار
اتوار 30 اکتوبر 2016 14:30
(جاری ہے)
ہلیری کلنٹن پر الزام ہے کہ انہوں نے وزارت خارجہ دور میں سرکاری ای میلز کے لیے نجی ای میل اکاونٹ استعمال کیا تھا۔
ان ای میلز میں حساس معلومات کے تبادلہ سے امریکی قومی سلامتی کو خطرہ لاحق ہوا۔ایف بی آئی نے طویل تحقیقات کے بعد یہ کیس تین ماہ قبل بند کردیا تھا٬ تاہم دو روز قبل ان کی مشیر ہما عابدین کے سابق شوہر انتھونی وینز کے زیر استعمال ایک سرور سے ایسی ہزاروں نئی ای میلز ملی ہیں٬ جو ہلیری نے مختلف ادوار میں بھیجے تھے۔ اس کے بعد ایف بی آئی نے ای میل کیس کی نئی تحقیقات کا اعلان کیا ہیمزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.