اُردو ماہنامہ ساتھی کا خاص شمارہ بعنوان ’’سالنامہ برائے سال 2016‘‘ منظرِ عام پر آگیا
اتوار 30 اکتوبر 2016 18:00
(جاری ہے)
جاری اعلامیہ میں ماہنامہ ساتھی کے مُدیر طارق احمد خان نے کہا ہے کہ بے بہا اسمارٹ فونز و لاتعداد ٹی وی چینلز کی موجودگی میں بچوںمیں مطالعے کا فروغ جہاد سے کم نہیں۔
انہوں نے کہا کہ بچوں کے ادب میں خاص نمبر کی روایت کافی پرانی ہے لیکن موجودہ دور میں مختلف رسائل خاص نمبر نکالنے کی ہمت نہیں کر پاتے۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ بچوں میں مطالعے کی عادت کو پروان چڑھا کر انہیں اپنی اقدار سے رُوشناس کروانا ہوگا جس کے لئے ماہنامہ ساتھی کئی دھائیوں سے کوشاں ہے۔مزید اہم خبریں
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.