شارجہ ٹیسٹ؛ پاکستان نے کھیل کے اختتام پر 8وکٹیں کھو کر 256رنز بنالیے
فہد شبیر اتوار 30 اکتوبر 2016 18:30
شارجہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار30اکتوبر۔2016ء ) 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے آخری ٹیسٹ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے دن کھیل کے اختتام پر 8وکٹیں کھو کر 256رنز بنا لیے ۔شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے تیسرے میچ میں قومی ٹیم کی جانب سے اننگز کا آغاز سمیع اسلم اور اظہر علی نے کیا تاہم پہلے ہی اوور میں اظہرعلی 0اور اسد شفیق بھی بغیر کھاتا کھولے پویلین لوٹ گئے ۔
ایک رن پر دو وکٹیں گرنے کے بعد سمیع اسلم اور یونس خان نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور دونوں کے درمیان 106 رنز کی شراکت قائم ہوئی، 107 کے مجموعی سکور پر یونس خان 51 رنز بنا کر روسٹن چیز کی گیند پر آؤٹ ہوئے ۔مصباح 53،سمیع اسلم 74رنز اور وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد 51رنز بنا کر پوویلین لوٹے ۔ ویسٹ انڈیز کیلئے گیبریل نے 3 ،بشونے 4اور چیز نے ایک شکار کیا ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
لیونل میسی نے سعودیہ پر امریکا کو ترجیح کیوں دی
-
سیریز جیتنے کیلئے پاکستان کو ہدف مل گیا
-
تیسرا ٹی ٹونٹی ، آئرلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے بڑا ہدف دیدیا
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، پاکستان نے ٹاس جیت لیا
-
آئی سی سی سکیورٹی ہیڈ کی پی سی بی حکام سے چیمپئنز ٹرافی کے منصوبوں پر تبادلہ خیال
-
قومی ہاکی ٹیم (کل ) وزیراعظم کی مہمان بنے گی
-
آسٹریلیا کا پاکستان کے بعد بھارت کیخلاف سیریز میں بھی فین زونز بنانے کا فیصلہ
-
راجستھان رائلز اور پنجاب کنگز کے مابین انڈین پریمیئر لیگ کاواحد میچ کل کھیلا جائے گا
-
پاکستان ٹینس فیڈریشن نے ڈیوس کپ ٹائی کیلئے ٹرائلز میں 2 کھلاڑیوں کا انتخاب کر لیا
-
بھارتی اداکارہ سونالی بیندرے کا شعیب اختر کے پرانے بیان پر رد عمل
-
شاہین آفریدی پیدائشی کپتان ، وہ کام کیا جو ڈی ویلیئرز اور محمد حفیظ نہ کرسکے : رانا عاطف
-
دوسرا ٹی ٹونٹی، محمد رضوان کی ’ریلیز عمران خان‘ کے پوسٹر پر آٹوگراف دینے کی ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.