متحدہ عرب امارات کا افغانستان میں شیخ زیدیونیورسٹی کیلئے 30ملین ڈالر کی امدادکا اعلان

پیر 31 اکتوبر 2016 12:47

متحدہ عرب امارات کا افغانستان میں شیخ زیدیونیورسٹی کیلئے 30ملین ڈالر ..

دبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 اکتوبر2016ء) متحدہ عرب امارات نے افغانستان میں شیخ زیدیونیورسٹی کیلئے 30ملین ڈالر کی امدادکا اعلان کیاہے۔

(جاری ہے)

افغان میڈیا کے مطابق یہ یونیورسٹی مشرقی افغانستان کے صوبہ خوست میں قائم کی جارہی ہے۔یواے ای کی جانب سے پہلے سے ہی افغانستان کے مختلف شعبوں میں امداد کا سلسلہ جاری ہے۔