بھارتی وزیراعظم مودی کی راکھی ساونت سے ’’چوری چوری‘‘ ملاقاتوں کا پردہ چاک ہوگیا
بدھ 2 نومبر 2016 13:24
(جاری ہے)
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اپنی حرکات کی وجہ سے عمومی طورپر خبروں میں رہتے ہیں ٬ چاہے وہ چین کا دورہ ہو یا فیس بک کے بانی سے ملاقات٬ حال ہی میں مودی بھارت کی متنازعہ راکھی ساونت کے ساتھ اپنے فارم ہاوس پر پائے گئے ہیں اور دونوں کے درمیان اس ملاقات کو انتہائی خفیہ رکھا گیا تھا۔
جب راکھی ساونت سے اس ملاقات کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ یہ ایک نارمل میٹنگ تھی ہمارے درمیان کچھ بھی نہیں ہے ۔ جبکہ نریندر مودی کے ترجمان نے راکھی کے ساتھ ملاقات کی مکمل طورپر تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی اور راکھی کے درمیان کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔ واضح رہے کہ گزشتہ کچھ عرصہ پہلے راکھی ساونت اپنے لباس کی وجہ سے خبروں کی زینت بنی تھی جس پر مودی کی تصویر آیزاں تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.