لاہور ائیرپورٹ پر طیاروں کی عدم دستیابی ٬دھند کے باعث 12 پروازیں متاثر ٬مسافرپریشان
بدھ 2 نومبر 2016 16:11
(جاری ہے)
لاہور سے دہلی اور واپس لاہور آنے والی پروازیں پی کے 270 ٬پی کے 271 ٬پی آئی اے کی کراچی سے آنے والی پرواز پی کے 595 تاخیر کا شکار ہوئی٬پی آئی اے کی لاہور سے سکھر جانے والی پرواز پی کے 594 سوا 2 گھنٹے ٬پی آئی اے کی لاہور سے کوپن ھیگن جانے والی پرواز پی کے 751 سوا گھنٹے ٬شاہین ایئر کی لاہور سے ریاض جانے والی پرواز 735 ڈیڑھ گھنٹے اور شاہین ایئر کی لاہور سے دبئی جانے والی پرواز 766 ایک گھنٹہ تاخیر سے روانہ ہوئی ۔
اس کے علاوہ پی آئی اے کی لاہور سے لندن جانے والی پرواز پی کے 787 ٬پی آئی اے کی کراچی سے لاہور آنے والی پرواز پی کے 898 ٬ایئربلیو کی لاہور سے دمام جانے والی پرواز 478 ٬ایئربلیو کی دمام سے لاہور آنے والی پرواز 479 ٬ایئربلیو کی لاہور سے جدہ جانے والی پرواز 470 اور شاہین ایئر کی جدہ سے لاہور آنے والی پرواز 718 منسوخ کردی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.