پاکستان علماء کونسل لاہور کے زیر اہتمام مکہ مکرمہ پر حملے کی جسارت کیخلاف بھر پور احتجاج کیا جائے گا‘مولانا محمد مشتاق
بدھ 2 نومبر 2016 20:48
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان علماء کونسل کے قائدین کی اپیل پر وفاق المسا جد پاکستان سے متصل مساجد میں 4نومبر کو تحفظ ودفاع ارض حرمین الشریفین پر خطبات جمعہ دئیے جائیں گے اور 4نومبر کو مرکزی جامع مسجد نہر والی جلوموڑ لاہور میں مکہ مکرمہ پر حملے کیخلاف پر امن احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گاجس کی قیادت پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین اور وفاق المساجد پاکستان کے صدر حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کریں گے۔
اجلاس میں مولانا حسین آزاد٬قاری عبد الحکیم اطہر٬ مولانا اشفاق پتافی٬قاری محمود زبیر زاہد٬مولانا عبد القیوم٬مولانا اسلم قادری٬حافظ محمد احتشام ٬مولانا اسلام الدین بھی شریک تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.