گزشتہ 10 سالوں میں دنیا کے مختلف ممالک میں 800 سے زائد صحافی اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کو انجام دیتے ہوئے جاں بحق ہوئے٬ اقوام متحدہ
بدھ 2 نومبر 2016 22:21
(جاری ہے)
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ جرائم میں ملوث افراد کو مستشنی قرار دینے کے باعث معاشرے میں مزید جرائم پیدا ہوتے ہیں اور یہ اچھی سوسائٹی کو بہت بری طرح متاثر کرتے ہیں٬ ان کے اثرات سے نہ صرف عوام بلکہ صحافی بھی نشانہ بنتے ہیں۔
صحافیوں کی عالمی تنظیم کے اعداد و شمار کے مطابق 2014 کے دوران دنیا بھر میں 71 صحافی اپنی ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے جاں بحق ہوئے جبکہ اسی عرصے کے دوران شام٬ فلسطین٬ عراق٬ لیبیا اور یوکرین میں 119 صحافیوں کو اغوا کیا گیا۔اسی طرح 2015 میں 110 صحافی سچ کو سچ اور جھوٹ کو جھوٹ لکھنے کی پاداش میں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے٬یاد رہے 2013 میں اقوام متحدہ کے 68 ویں اجلاس میں ایک قرار داد پیش کی گئی تھی جس میں استدعا کی گئی تھی کہ 2 نومبر کو صحافیوں پر مظالم میں ملوث افراد اور ان کو مستشنی قرار دینے کے حوالے سے عالمی دن کا نام دیا جائے٬ جس کے بعد سے یہ دن ہر سال 2 نومبر کو دنیا بھر میں منایا جاتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.