جامعہ پشاور ٬ْ بنگش سٹوڈنٹس کی نئے طلباء کے لئے ویلکم پارٹی 30 نومبر کو ہو گی

جمعہ 4 نومبر 2016 12:02

پشاور۔04نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 نومبر2016ء) بنگش سٹوڈنٹس سوسائٹی کی جانب سے جامعہ پشاور میں نئے آنے والے طلباء کے لئے 30 نومبر کو ویلکم پارٹی کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں بیورو کریٹس اور سیاسی و سماجی شخصیات شرکت کریں گی بنگش سٹوڈنٹس سوسائٹی کے صدر فاروق بنگش نے کہا کہ ویلکم پارٹی کا مقصد نئے آنے والے طلباء کی حوصلہ افزائی اور ان کو تعلیمی کیریئر میں درپیش مسائل کے حوالے سے آگاہ کرنا ہے۔

متعلقہ عنوان :