بھارت 29سال کے طویل وقفے کے بعد پانچ میچوں کی سیریز کی میزبانی کرے گا
آخری بار 1986-87 ء میں پاکستان کے خلاف پانچ ٹسٹ میچوں کی سیریز کی میزبانی کی تھی٬ اب اسے انگلینڈ کا چیلنج درپیش ہے ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان 5 ٹسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 9 نومبر سے راجکوٹ میں ہوگا
جمعہ 4 نومبر 2016 20:09
(جاری ہے)
ہندستان نے 2015ئ میں بنگلہ دیش سے واحد ٹسٹ ڈرا کیا٬ سری لنکا کو اسی کی زمین پر 2-1سے شکست دی٬ جنوبی افریقہ کو 2015-16ئمیں اپنی میزبانی میں 3-0سے شکست دی٬ ویسٹ انڈیز میں 2016 کی سیریز 2-0سے جیتی اور اب نیوزی لینڈ کو حال میں 3-0کی کلین سویپ سے دو چار کیا۔
انگلینڈ نے پہلی بار 1933-34ئ میں ہندوستان کا دورہ کیا تھا اور اس وقت تین میچوں کی سیریز 2-0سے جیت لی تھی۔ہندستان نے پہلی بار پانچ میچوں کی سیریز 1947-48ئمیں آسٹریلیا میں کھیلی تھی۔ہندستان نے پہلی بار پانچ میچوں کی سیریز کی میزبانی 1948-49ئمیں ویسٹ انڈیز کے خلاف کی تھی۔ اپنی ٹسٹ تاریخ میں ہندستان 20 مرتبہ پانچ ٹسٹ میچوں کی سیریز کی میزبانی کر چکا ہے۔۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
50 یا 100 بنانے کی بجائے پاکستان کیلئے میچ جیتنے کو ترجیح دیتا ہوں : صائم ایوب
-
ٹی ٹوٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاکستان، برائن لارا کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں میں جگہ بنانے میں ناکام
-
پاکستان اور آئرلینڈ کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی بھی بارش سے متاثر ہونے کا امکان
-
سنیل گواسکر انگلش کھلاڑیوں کے پاکستان سیریز کیلئے آئی پی ایل چھوڑنے پر ناخوش
-
شریک حیات سمجھدار اور خوبصورت ضرور ہونی چاہیے : بابر اعظم
-
انگلینڈ اور پاکستان کی خواتین ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی میچ 17مئی کو کھیلآا جائے گا
-
آئرلینڈ کیخلاف تیسرے ٹی ٹونٹی میں اہم کھلاڑی کو آرام دیے جانے کا امکان
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے پہلے پاکستان کو ویک اپ کال کی ضرورت تھی، فخر زمان کا اعتراف
-
آزادی کپ ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ 8 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہو گی
-
پاکستان 12 اور انڈرٹیم کا تربیتی کیمپ ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری
-
آزادی کپ ٹین پن باؤلنگ چیمپیئن شپ 8 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہو گا
-
چیئرمین کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے سب سے زیادہ 45 ٹی ٹوئنٹی میچ جیتنے پر کپتان بابر اعظم کو شرٹ دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.