کمشنر سرگودھاکا اراضی ریکارڈ سنٹر کا دورہ ٬سائلین کو فراہم کردہ سہولیات کا جائزہ لیا
ہفتہ 5 نومبر 2016 16:50
(جاری ہے)
ا س موقع پر انہیں بتایا گیا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے کسان پیکج کے تحت ساڑھے بارہ ایکڑ سے کم رقبہ کے مالک کاشتکار کو پانچ ایکڑ تک فصل خریف کیلئے فی ایکڑ چالیس ہزار روپے کے حساب سے بغیر سود کے قرضے فراہم کئے جارہے ہیں ۔
کمشنر سرگودہا کو بتایا کہ اب تک ضلع سرگودہا کے 4810 کاشتکاروں نے بغیر سود قرضہ کیلئے رجسٹرڈ کروایا ہے اور آخری تاریخ پندرہ نومبر مقرر کی گئی ہے ۔ کمشنر سرگودہا نے کسانوں کو قرضہ جات جاری کرنے میں سہولت فراہم کرنے کے علاوہ اس عمل کو تیز تر کرنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے اراضی ریکارڈ سنٹر میں کھیوٹ اور انتقالات کے مسائل کو کم کر نے اور زیر التوا کیسز کو جلد نمٹانے کی ہدایت بھی کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.