کراچی:شہر میں ایک گھنٹے کے دوران فائرنگ کے 2واقعات
فہد شبیر اتوار 6 نومبر 2016 00:13
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔5نومبر۔2016ء) کراچی میں ایک گھنٹے کے دوران فائرنگ کے 2 واقعات ہوئے ہیں۔ سچل کے علاقے میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق،ایک زخمی ہوا ہے۔
(جاری ہے)
پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق شخص کی شناخت کامران کے نام سے ہوئی ہے۔ جبکہ فائرنگ کا دوسرا واقعہ اورنگی ٹاؤن 4 نمبر میں ہوا جہاں فائرنگ سے فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق شخص کی شناخت اسرار کے نام سے ہوئی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.