حیسکو کی خصوصی ٹیموں بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف آپریشن جاری
پیر 7 نومبر 2016 18:38
(جاری ہے)
واضح رہے کہ نوابشاہ ڈویژن کے نادہندہ صارفین پر 7ارب 18کروڑ49لاکھ روپے کے واجبات ہیں جس میں سرکاری نادہندہ صارفین پر 3ارب 90کروڑ33لاکھ اور نجی نادہندہ صارفین پر3ارب28کروڑ16لاکھ روپے کے واجبات ہیں۔
تفصیلات کے مطابق نوابشاہ I-سب ڈویژن کے نادہندہ صارفین پر 72 کروڑ 43 لاکھ روپے٬ سب ڈویژن نوابشاہ II-٬ کے نادہندہ صارفین پر 67کروڑ77لاکھ روپے ٬سب ڈویژن سوسائٹی کے نادہندہ صارفین پر 92کروڑ 58لاکھ روپے ٬ سب ڈویژن دوڈ کے نادہندہ صارفین پر 01ارب 24کروڑ81لاکھ روپے٬ سب ڈویژن سکرنڈ کے نادہندہ صارفین پر 1 ارب 59 کروڑ 54 لاکھ روپے٬ سعید آباد سب ڈویژن کے نادہندہ صارفین پر 85کروڑ51لاکھ روپے اور قاضی احمد سب ڈویژن کے نادہندہ صارفین پر 1ارب 15کروڑ80لاکھ روپے کے واجبات ہیں جس کی وصولی کیلئے کاروائیاں مزید تیز کی گئیں ہیں حیسکو کے XENکوٹری اعجازشیخ کی سربراہی میں کوٹری سب ڈویژن کے علاقوں میں کارروائیوں کے دوران50 لاکھ روپے کے و اجبات کی عدم ادائیگی پر 17 عدد گائوںعیسیٰ بابر٬ گائوں ہاشم فقیربلوچ کالونی ٬ گائوں بلوچ ٬ گائوں حاجی مٹھو خاصخیلی و یگر کی بجلی منقطع کردی گئی ہے جبکہ 8 ٹیوب ویل کے کنکشن کاٹ دیئے گئے اور7عد د ٹرانسفارمر اتارے گئے ہیں اس کے علاوہ 250غیر قانونی کنڈے کنکشن ہٹاکر تاریں ضبط کرلی گئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.