گزشتہ ماہ ڈکیتی ٬ راہزنی ٬ ہائوس رابری ٬ چوری ٬ قتل اور دیگر سنگین وارداتوں میں ملوث58 گینگز کی133 ملزموںکو گرفتار کیا گیا‘ سلطان احمد چوہدری
گرفتار ملزموں کی نشاندہی پر پولیس نی3کروڑ روپے سے زائد مالیت کا مال مسروقہ اوربھاری مقدار میں ناجائز آتشیںاسلحہ بھی برآمد کیا
پیر 7 نومبر 2016 22:07
(جاری ہے)
نیشنل ایکشن پروگرام کے تحت پولیس ایسے پیشہ ور ڈاکوئوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف آہنی ہاتھوں سے کاروائیاں کر رہی ہے اور ان خطرناک پیشہ ور ملزمان کی گرفتاری اس بات کا عملی ثبوت ہے ۔
دوران تفتیش گرفتار ڈاکوئوں اور چوروں نے شہر میں485 سے زائد سنگین وارداتوں کا اعتراف کیا ہے جبکہ پولیس نے ملزموں کی نشاندہی پر3کروڑ روپے سے زائد مالیت کی نقدی ٬ مسروقہ کاریں٬ کیری ڈبے٬ موٹر سائیکلیں ٬آٹو رکشے٬ موبائل فونز٬ طلائی زیورات اور دیگر قیمتی سامان کے علاوہ بھاری مقدار میں ناجائز آتشیں اسلحہ بھی برآمد کر لیا ہے ۔ اس کے علاوہ سنگین مقدمات میںملوث 526اشتہاری ملزمان کو بھی گرفتار کیا گیا ۔ اس موقع پرڈی آئی انویسٹی گیشن نے کہا کہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف شہر بھر میں انویسٹی گیشن کی ٹیمیں دن رات سر گرم عمل ہیں اور شہریوں کے ساتھ ہونے والی ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں کی ناصرف روک تھام بلکہ شہریوں سے لوٹے ہوئے مال کی برآمدگی پر بھی بھرپور توجہ دی جارہی ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ تمام انویسٹی گیشن انچارجز کو شہر میں سرگرم ڈکیت اور چور گروہوں خاص کر کار اور موٹر سائیکل چوروں کے نیٹ ورک کو توڑنے کے لئے سپیشل ڈائریکشنز دی گئیں ہیںجبکہ اینٹی وہیکل لفٹنگ سٹاف کے عملے کو شہر سے چوری ہونے والی گاڑیوں کی بازیابی کے لئے سخت ہدایات جاری کی جاچکی ہیں جس کے بعد اینٹی کار لفٹنگ سٹاف کی سپیشل ٹیمیں شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر شب روز مصروف عمل ہیں۔مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.