وزیر اعظم سٹین ایبل ڈویلپمنٹ گولز سکیم کے تحت شہر بھر میں نئی ترقیاتی سکیموں کا سروے شروع
بدھ 9 نومبر 2016 14:57
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ صوبائی حکومت کی جانب سے سالانہ بجٹ 2016-17ء میں لگائے جانے والے کٹ کے بعد ضلعی انتظامیہ نے سالانہ بجٹ میں کوئی نئی ترقیاتی سکیم شامل نہیں کی تھی جس کے باعث عام شہری اور بلدیاتی نمائندے بھی تشویش کا شکار ہیں لیکن وزیر اعظم سٹین ایبل ڈویلپمنٹ گولز سکیم کے تحت اب لاہور میں نئی ترقیاتی سکیمیں شروع کی جائیں گی۔
ضلعی انتظامیہ نے شہریوں کی ضروریات کے پیش نظر ترقیاتی سکیموں کی تلاش شروع کردی ہے۔ ان سکیموں میں سیوریج، روڈز، بجلی، گیس اور صاف پانی کے منصوبے شامل ہونگے۔ضلعی انتظامیہ ان سکیموں کی فہرستیں بلدیاتی نمائندوں کی ہی مدد سے تیار کرے گی۔ سکیموں کی فہرستیں مکمل کیے جانے کے بعد ان کی صوبائی حکومت سے منظوری کے بعد فنڈز جاری ہوں گے۔اس منصوبے کی سب سے خاص بات یہ ہوگی کہ ان سکیموں کی ایگزیکیوشن ضلعی انتظامیہ یا اس کی ایجنسیز نہیں بلکہ صوبائی ایجنسیز کریں گی۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.