عمران خان اور ٰ پرویز خٹک کے خلاف اندراج مقدمہ کے لیے دائر درخواست کی سماعت نہ ہو سکی
بدھ 9 نومبر 2016 17:43
(جاری ہے)
مسلم لیگ لا ئر ونگ کے راجہ بشارت ایڈوکیٹ نے چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان اور وزیر اعلیٰ کے پی کے پرویز خٹک کے خلاف 22Aکے اندراج کی اپیل کرتے ہوئے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم آنے کے باوجود کارکنوں کو اسلام آباد پہنچنے کی کال دی جبکہ وزیر اعلی کے پی کے پرویز خٹک نے تعصب پر مبنی اشتعال انگیز تقریر کی جس کی وجہ سے درجنوں گاڑیاں اور موٹرسائیکل جلا دئے گئے گئے ، انہوں نے اپنی تقریر میں وزریر اعظم ،وزیراعلیٰ اور وزیر داخلہ کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں ۔
بطور وزیر اعلیٰ کے پی کے پرویز خٹک نے وفاق کی سا کھ کو نقصان پہنچایااحتجاج کا مقصد سی پیک منصوبہ کو ناکام بنا نے کی سازش تھی پاکستان کی یکجہتی کو نقصان پہنچانے پر دونوں کے خلاف مقدمہ در ج کر نے کا حکم جاری کیا جا ئے ۔ مقدمہ کے اندراج کے لئے 22/A, کی درخواست کی سماعت ایڈ یشنل سیشن جج محمد جاوید اشرف رخصت پر ہو نے کے باعث نہ ہو سکی ۔مزید اہم خبریں
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.