ْمیرپور خاص ،سندھ ہائیکورٹ کے حکم پرناقص سلنڈر والی مسافر گاڑیوں کیخلاف سخت کارروائی جاری
بدھ 9 نومبر 2016 17:55
(جاری ہے)
جس میں اسسٹنٹ کمشنر غلام حسین کانیوکو چیئرمین جبکہ دیگر ممبران میں ڈی ایس پی خالدٹیگر، پیراللہ رکھیو، RTAسید شیراز علی شاہ، ٹریفک سارجنٹ عبدالحفیظ آرائیں پر مشتمل ٹیم جو کہ میرپورخاص سے مختلف روٹ پر چلنے والی مسافرگاڑیوں میں لگے CNG سلنڈروں کو نکل کر ضبط کررہے ہیں۔
اور مسافروں سے لیا گیا اضافی کرایہ بھی واپس کررہے ہیں۔گذشتہ روز میرپورخاص ٹول پلازہ ، سانگھڑ،عمرکوٹ اور نواکوٹ روٹ پر کاروائی کرتے ہوئے دو درجن سے زائد CNG سلنڈر وں کو گاڑیوں سے نکل کر ضبط کئے اور تقریبا 20ہزار روپے مسافر وں کو واپس کرائے ۔شہریوںنے ایسی کاروائیوں کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے مستقل جاری رکھنے کی اپیل کی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.