فکر اقبال کی روشنی میں مسائل کا حل تلاش کیا جائے، اسلام کی حقیقی روح کو جاننے کیلئے نوجوان علامہ اقبال کا مطالعہ کریں
وزیر مملکت برائے اطلاعات نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب کا یوم اقبال پر پیغام
بدھ 9 نومبر 2016 19:09
(جاری ہے)
بدھ کو یوم اقبال پر اپنے پیغام میں انہوں نے مفکر پاکستان کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ علامہ اقبال امت مسلمہ کے اتحاد اور وقار کی علامت بن چکے ہیں۔
اقبال کی تعلیمات کے ذریعے انتہا پسندی اور شدت پسندی کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ علامہ کے پیغام کی سچائی مکان اور زبان کی قید سے آزاد ہے۔ اقبال نے دعوئوں کی بجائے عملی نمونہ پیش کیا۔ وزیر مملکت نے کہا کہ وزیراعظم محمد نوازشریف ملک کو قائداعظم محمد علی جناح اور علامہ اقبال کی منزل کی جانب لیجا رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسرائیلی فوجی کارروائی: رفح چھوڑنے پر مجبور آٹھ لاکھ لوگ دربدر
-
چین پر یکطرفہ معاشی پابندیاں خارجہ پالیسی ہتھیار نہ بنائیں، دوہان
-
ہم نے خود ٹکٹ خریدے، حکومت نے کوئی مدد نہیں کی
-
پاکستان بحرانوں سے نکل رہا ہے ملک میں کوئی بحران نہیں ہے
-
کرغستان سے پاکستانی طلبا کا انخلا شروع
-
خیبرپختونخواہ حکومت کی کرغستان میں پھنسے پاکستانی طلبہ کی پاکستان واپسی کے اخراجات اٹھانے کی پیش کش
-
جہانگیرخان ترین کی حکومتی راہداریوں میں واپسی
-
میری عمر بھی 50 سال ہے، مریم نواز کی ویڈیو وائرل،صارفین کا اظہار حیرانگی
-
پاکستان کو تباہ و برباد کرنے والوں کا احتساب ہونا چاہیے،ملک کو ایٹمی طاقت بنانے پر مارشل لاء لگا دیا گیا، نواز شریف
-
پے درپے 3 ہیٹ ویووز کا الرٹ جاری
-
بشکیک میں پاکستانی طلبہ کو ہر قسم کی مدد و یقینی بنایا جائے‘بلاول بھٹو کا مطالبہ
-
وزیراعظم شہبازشریف نے اقتصادی مشاورتی کونسل کی تشکیل نو کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.