پاکستان نے ماحولیاتی تبدیلیوں کے عالمی معاہدے ’’پیرس ایگریمنٹ‘‘ کی توثیق کر دی
ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں منعقدہ تقریب کے دوران دستخط شدہ دستاویز جمع کرائی،توثیق کرنے والے ممالک میں پاکستان کا 104 واں نمبر
جمعہ 11 نومبر 2016 11:41
(جاری ہے)
یہ شرط 5اکتوبر کو پوری ہوئی ۔ معاہدے کے رکن ممالک کیلئے لازمی قرار دیا گیا ہے کہ وہ درجہ حرارت میں اضافے 2 درجے سینٹی گریڈکی حد سے نہ بڑھنے دیں ۔
یہ معیار ماحولیاتی ماہرین اور سائنسدانوں نے مقرر کیا ہے ۔ پاکستان کی طرف سے معاہدے کی توثیق کلائمیٹ کنونشن کے مقاصد و اہداف کے حصول کیلئے پر عزم رہنے کا اظہار تھی۔ پاکستان نے نئے عالمی ماحولیاتی معاہدے کیلئے مذاکرات میں سرگرمی سے حصہ لیا اور وزیر اعظم محمد نواز شریف نے گزشتہ سال دسمبر میں ایک وفد کی قیادت کرتے ہوئے فرانس کا دورہ کیا جہاں اس معاہدے پراتفاق رائے ہوا۔ پاکستان کی طرف سے معاہدے کی توثیق ایسے موقع پر کی گئی جب مراکش ماحولیاتی تبدیلیوں کی کانفرنس ہونے جارہی ہے ، اس کانفرنس میں پیرس ایگریمنٹ کے مقاصد و اہداف کے حصول کیلئے پختہ عزم کا اظہار کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.