امریکا کے مختلف شہروں میں تعصب اورنفرت انگیزوال چاکنگ
نیویارک یونیورسٹی کیٹینڈم اسکول آف انجینئرنگ میں نمازکی جگہ پر بھی تحریر پائی گئی ، مختلف واقعات میں غیر ملکیوں سے نفرت کا اظہار
جمعہ 11 نومبر 2016 13:23
(جاری ہے)
ایک اور تحریرمیں کہاگیاہے،سفیدفام افراد نیاقتدارسنبھال لیا۔سین ڈیاگواسٹیٹ یونیورسٹی میں بھی تعصب اورنفرت پرمبنی واقعہ پیش آیا جہاں مسلمان خاتون پر2 افرادنے تعصبانہ فقرے کسے۔
امریکی میڈیاکا کہنا تھاکہ خاتون نیروایتی مسلم لباس پہن رکھا تھا ۔ حملہ آوروں نے خاتون کاپرس اورگاڑی کی چابی بھی چھین لی،خاتون جب پولیس کوفون کرکیواپسی آئی توحملہ آوراس کی کارلیکرجاچکیتھے۔یونیورسٹی کے صدر کا کہنا تھا کہ یہ نفرت انگیزجرم ہے،واقعہ قابل مذمت ہے۔مشی گن اسٹیٹ یونیورسٹی کیرائل اوک مڈل اسکول میں ٹرمپ کے صدرمنتخب ہونے کے ایک روز بعد تعصبانہ واقعہ پیش آیا،جہاں اسکول کے کیفے ٹیریا میں کچھ افراد نے دیوارتعمیرکروکے نعرے لگائے،نعرے لگانیوالے افرادکی وڈیو سوشل میڈیا پر بھی موجودہے۔نارتھ کیرولائناکیشہردرہم میں بھی دیواروں پرمتعصبانہ تحریر درج ہے،جس میں کہا گیا ہے کہ سیاہ فارموں کی کوئی حیثیت ہینہ ہی ان کیووٹ کی ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.