قیدیوں کیساتھ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی انتہائی تشویشناک ہے، حریت قائدین عالمی برادری بھارتی مظالم کا نوٹس لے، بیان
جمعہ 11 نومبر 2016 15:09
(جاری ہے)
ان کے جسم کے بال اکھاڑے جاتے ہیں زدو کوب اور مار پیٹ کے علاوہ ان کے ساتھ گندہ اور غلیظ لب و لہجہ بھی استعمال کیا جاتا ہے۔
مختلف حربوں سے اور طریقہ تفتیش سے سے قیدیوں خاص کر جوانوں کو ذہنی مریض بنایا جاتا ہے۔ جبکہ قیدیوں کو طبی سہولیات بھی فراہم نہیں کی جا رہی ہیں۔ قائدین نے کہا کہ راجباغ ، پلوامہ ، کولگام ، نوہٹ ، کپواڑہ اور شوبیار کے پولیس اسٹیشن میں نہتے اور مجبور قیدیوں کو ناگفتہ بہ صورتحال سے دوچار کیا جا رہا ہے جہاں کے ذمہ دار افراد تمام قواعد و ضوابط کو بالائے طاق رکھ کر صرف انتقامی جذبے کے تحت اپنے سیاسی آقاؤں کی شہید جوانوں کے مستقبل کے ساتھ ہی نہیں بلکہ ان کی زندگیوں کے ساتھ بھی کھلواڑ کرتے ہیں اور جو زیادہ ظلم و جبر کرتا ہے راشی بیوروکریسی اسے داد دیتی ہےمتعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکا میں شرح سود 23 سال کی بلند ترین سطح پر برقرار
-
امریکہ رفاح میں اسرائیل کے زمینی آپریشن کی حمایت نہیں کرے گا، انٹونی بلنکن
-
جنگ بندی مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں، حماس رہنما
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کر دی
-
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کا ملائیشیا میں مصنوعی ذہانت اور کلاؤڈ کمپیوٹنگ کے شعبے میں 2.2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
امریکا فلسطین کے معاملہ پرویٹوپاور کا غلط استعمال کررہا ہے، چین
-
امریکہ کا بھارت سے سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے احتساب کا مطالبہ
-
اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی ،غزہ جنگ بندی سے متعلق معاہدہ تسلیم کرنے سے انکار
-
مئیرلندن کے انتخابات کل، لیبرپارٹی کے صادق خان کئی حریفوں سے مد مقابل
-
متحدہ عرب امارات میں ایک بار پھر موسلادھار بارش کی پیش گوئی
-
سعودی عرب میں ملزمان کو ہتھکڑیاں لگانے کے قانون میں ترمیم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.