سنگین جرائم میں ملوث تھا تو نہال ہاشمی مجھے گورنر ہائوس آ کر کیوں ملتے تھے،عشرت العباد
سینیٹر کے بیان سے لاتعلقی پر وفاقی حکومت کا مشکور ہوں، سابق گورنر سندھ
جمعہ 11 نومبر 2016 15:15
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز سابق گورنر ڈاکٹر عشرت العباد نے سینیٹر نہال ہاشمی کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ نہال ہاشمی کو کسی چیز کا ملال ہے معلوم نہیں میرا تو ان پر کوئی احسان نہیں ۔
نہال ہاشمی کو بیان دیتے ہوئے سوچنا چاہیئے تھا کہ جب میں گورنر تھا اس وقت تو وہ سنگین جرائم میں ملوث گورنر سے اچھی طرح ملتے تھے۔ ان کو نہیں معلوم تھا میں کون ہوں ڈاکٹر عشرت العباد نے وفاقی حکومت کی نہال ہاشمی کے بیان کو مسترد کرنے اور ذاتی رائے قرار دینے پر وفاقی حکومت کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ کیا کراچی میں بد امنی، لاقانونیت اور قتل و غارت اب نہیں ہو گیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.