عالمی بینک نے کراچی کو دنیاکی10ناقابل رہائش شہروں کی فہرست میں شامل کر لیا
کراچی کی 50فیصد سے زائد آبادی کچی آبادیوں پر مشتمل ،آبادی میں دگنی رفتار سے اضافہ ہو رہا ہے آبادی کے تیز ترین پھیلا کے مقابلے میں شہری سہولتوں کی فراہمی اور اربن پلاننگ کے لیے خاطر خواہ اور بروقت اقدامات نہیں کیے جا رہے،رپورٹ
جمعہ 11 نومبر 2016 16:13
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 نومبر2016ء) عالمی بینک نے کراچی کو درپیش سنگین چیلنجز کی نشاندہی کرتے ہوئے اسے دنیاکی10 ناقابل رہائش شہروں کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔ورلڈ بینک کی کراچی میں جاری کردہ پاکستان ڈیولپمنٹ اپ ڈیٹ رپورٹ میں کراچی سٹی ڈائیگناسٹک کے عنوان سے خصوصی تجزیے میں کہا گیا ہے کہ کراچی میں آبادی کے تیز ترین پھیلا کے مقابلے میں شہری سہولتوں کی فراہمی اور اربن پلاننگ کے لیے خاطر خواہ اور بروقت اقدامات نہیں کیے جا رہے۔
کراچی کی 50 فیصد سے زائد آبادی کچی آبادیوں پر مشتمل ہے جہاں آبادی میں دگنی رفتار سے اضافہ ہو رہا ہے۔ شہر میں بے ہنگم اور مخصوص علاقوں میں کی جانے والی تعمیرات مسائل میں اضافے کا سبب بن رہی ہیں۔ کراچی کے سب سے بڑے مسئلے پانی کی قلت کو حل کرنے کے لیے نہ تو کراچی اور نہ ہی صوبے کی سطح پر کوئی پالیسی موجود ہے شہری نظام یومیہ طلب کا صرف 55 فیصد پانی ہی فراہم کر پا رہا ہے پانی کا ضیاع اور بڑے پیمانے پر چوری عام ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدر رئیسی کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، تلاش کا کام جاری
-
ابراہیم رئیسی : ایرانی سپریم لیڈر سے قربت والے سخت گیر صدر
-
میانمار: راخائن میں تشدد کی نئی لہر ہر وولکر تُرک کو تشویش
-
غیرملکی کمپنی پاکستان میں لائٹ ویٹ طیاروں کی مینوفیکچرنگ پر آمادہ
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺکی نشاندہی کرتا ہے
-
اندھیرا چھانے اور دھند کی وجہ سے امدادی کاروائیوں میں مشکل پیش آرہی ہے. ایرانی وزیرداخلہ
-
سپریم کورٹ کی جج جسٹس مسرت ہلالی دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل
-
ہماری دعائیں اور نیک تمنائیں صدر رئیسی اور پوری ایرانی قوم کے ساتھ ہیں، وزیراعظم
-
کیا بمبل بیز دنیا سے معدوم ہو جائیں گی؟
-
آرمی چیف سے آسٹریلین چیف آف ڈیفنس فورسز کی ملاقات
-
کرغزستان میں پھنسے مزید سینکڑوں طلبہ کی 2 خصوصی پروازوں سے وطن واپسی
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کی آخری تصویر منظر عام پر آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.